Our Work

Our Work

 شکشک بھارتی شعبہ اردو ضلع اورنگ آباد کی جانب سے شکشن ادھیکاری کو  یوڈائس پلس اور سرل سے متعلق مسائل پر مبنی  محضر پیش کیا گیا...


بتاریخ تین اپریل  2023 : شکشک بھارتی شعبہ اردو ضلع اورنگ آباد کی ٹیم نے اورنگ آباد ضلع پریشد کے ایجوکیشن آفیسر محترمہ جے شری چوہان صاحبہ سے ملاقات کی...

ملاقات میں مندرجہ ذیل موضوعات پر مبنی محضر دیا گیا..


نئے یوڈائس دیے گئے اسکولوں میں سے کل 15 اسکولوں کو سرل اور یوڈائس پلس سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے... ان تمام اسکولوں کے مسائل کو سمجھ کر بروز بدھ شکشن ادھیکاری آفس سے دپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن اور ایجوکیشن آفیسر لاگن سے حل کرنے کا تیقن دیا گیا.. ان شاء اللہ بدھ کے روز لیٹر ملتے ہی ڈپٹی ڈائریکٹر آفس کو جاکر مسائل کو حل کیا جائے گا... مقدس ماہ رمضان و امبیڈکر جینتی کے مدنظر فیسٹیول الاؤنس کے لیے ضلعی سطح سے رقم کا مطالبہ منظور کروایا گیا... تعلقہ سطح سے انفرادی ڈیمانڈ کی رقم کے مطالبہ کا لیٹر نکالا گیا.. جلد ہی اپنے اپنے طور پر الاؤنس کا مطالبہ کریں.. اس موقع پر شکشک بھارتی کے ریاستی رہنما پرکاش دانے سر،راجیش بھساری سر، ضلعی صدر محمد اظہرالدین، سیکرٹری پرویز احمد خان، کارگزار صدر محمد ارشد صدیقی، خازن قاضی شہباز الدین، شعبہ نشر اشاعت کے مرزا خان سر، ضلعی کمیٹی کے اہم ارکان ، عبدالوحید آر، سید شعیب حسین سر ،سید مشتاق سر، ، سنتوش تاٹھے سر، مہیندر باروال سر،وجے شیڑکے سر، سنسارے سر ،مانے



سر 
وغیرہ  ذمہ داران موجود تھے...

Our Work Our Work Reviewed by shoebsyed on April 04, 2023 Rating: 5

No comments:

Our Work

 شکشک بھارتی شعبہ اردو ضلع اورنگ آباد کی جانب سے شکشن ادھیکاری کو  یوڈائس پلس اور سرل سے متعلق مسائل پر مبنی  محضر پیش کیا گیا... بتاریخ تین...

Powered by Blogger.